ابن عبدربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن عبدربہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 860ء[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطبہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 940ء (79–80 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطبہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف[7]،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں عقد الفرید  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عمر احمد بن محمد بن عبد ربہ بن حبیب بن حدیر بن سالم القرطبی ہے۔ لیکن عام طور پر ابن عبد ربہ کی کنیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ سلطان ہشام کے ایک آزاد کردہ غلام کا بیٹا تھا۔ سن264ھ، 860ء میں قرطبہ میں پیدا ہوا۔ اور وہیں پروش پائی۔ اس کے زمانہ میں عروس البلاد قرطبہ علوم و فن کا گہوارہ بنا ہوا تھا۔ ہر فن کے ماہرین وہاں موجود تھے۔ ابن عبد ربہ نے بھی اپنے زمانے کے جید علما سے مختلف علوم کی تحصیل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ عنوان : Ibn 'Abd Rabbihi — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/138973 — بنام: Aḥmad ibn Muḥammad Ibn ʻAbd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?275060 — بنام: Ibn Abd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00401974 — بنام: Aḥmad Ibn-Muḥammad Ibn-ʿAbd-Rabbihī
  5. ^ ا ب Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/21712/ibn-abd-rabbihi — بنام: Ibn 'Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español
  6. ^ ا ب بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX1798817 — بنام: Ibn Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — اجازت نامہ: CC0
  7. https://www.mcgill.ca/reporter/37/10/boullata/