نورا فتحی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


نورا فتحی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا
المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  رقاصہ ،  ماڈل ،  گلو کارہ ،  پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  فرانسیسی ،  ہندی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نورا فتحی (پیدائش 6 فروری 1992) [1][2] ایک مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ ہے۔[3] اس نے بالی وڈ میں فلم رور ٹائیگرز آف دی سندر بن سے آغاز کیا[4] اور تیلگو سینما میں ٹیمپر، باہوبلی اور کِک 3 جیسی فلموں میں آئیٹم نمبر کرنے سے شہرت حاصل کی۔ اس نے ملیالم فلم ڈبل بیرل میں بھی کام کیا۔ اس نے بگ باس 9 کے مقابلے میں بھی حصہ لیا اور 84 دن تک وہاں رہی۔ اس کی اگلی فلم ستے میو جیتے ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ 15 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس فلم میں اسے تخلیق ثانی گانے ‘ دلبر ‘ میں دیکھا جا سکے گا۔ اس گانے نے اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر بیس ملین سے زائد مرتبہ دیکھے جانے کا ہندوستانی گانوں میں اتنی بڑی تعداد میں دیکھے جانے والے گانے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ [5]نورا فتیحی دلبر گرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اس کی شہرت اسی گانے کے بعد عروج پر پہنچ گئی۔ اس بعد نورا نے ایک کے بعد ایک گانا ہو یا فلم ہٹ ہی ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. <Marocain>in front of ashish tiwari/articleshow/57016419.cms Fatehi Angad
  2. "Bigg Boss 9 contestant Nora Fatehi dances like crazy at her birthday party"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  3. "Make way for Moroccan model Nora Fatehi as she makes her debut with Roar"۔ indiatoday.intoday.in۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  4. "ROAR : TIGERS OF THE SUNDARBANS OFFICIAL WEBSITE"۔ roarthefilm.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  5. "Satyameva Jayate's "Dilbar" breaks records in India"۔ Music Asia (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2018-07-10۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2018