این اے۔154 (لودھراں-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-160 (لودھراں-1) سے رجوع مکرر)
این اے۔154 (لودھراں-1)
NA-154 Lodhran-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا اور تحصیل دنیاپور (جزوی) بشمول دنیاپور شہر۔
ووٹر558,667 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔155 لودھراں۔2 (2002 سے 2013)

این اے۔154 (لودھراں-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع لودھراں کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

حیات اللہ خان ترین قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-155"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]