حلقہ این اے 142 (قصور 5)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے-142 (قصور-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع قصور
حلقہ


انتخابات 2013ء (قصور-5)[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
رانا محمد حیات خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 84787
سردار طالب حسن پاکستان مسلم لیگ (ق) 65836
رانا تنویر ریاض خان پاکستان تحریک انصاف 18253

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد حیات خان نے 84787 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2008ء (قصور-5)[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سردار طالب حسین قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 
  2. "Election result 2008 for NA-142"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]