ٹھاکر انوپ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹھاکر انوپ سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، مہاراشٹرا
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل، ایتھلیٹ
دور فعالیت 2011ء-حال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹھاکر انوپ سنگھ(پیدائش: 29 مارچ، 1989ء) ایک بھارتی ٹی وی اداکار ہیں۔[1] انھوں نے 2015ء میں بینکاک میں منعقد ہونے والی باڈی بیلڈنگ چیمینشپ میں سونے کا تمغا حاصل کیا۔[2][3][4][5][6][7]

فلموگرافی[ترمیم]

Key
یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی
سال فلم زبان نوٹس
2017ء ایس آئی 3 تمل ڈیبیو فلم
2017ء ونر تیلگو تیلگو ڈیبیو فلم
2017ء کمانڈو 2 ہندی ہندی ڈیبیو فلم
2017ء روج تیلگو
کنڑا
کنڑا ڈیبیو فلم
2017 بے بھن مراٹھی مراٹھی ڈیبیو فلم
2018ء ادگھرشاہ کنڑا
تیلگو
2018ء نا پیرو سوریا نا الو انڈیا تیلگو
2018ء یجامنا کنڑا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Whoa! Mahabharat's Thakur Anoop Singh aka Dritarashtra wins gold at World Bodybuilding Meet"۔ bollywoodlife.com۔ 15 April 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Pilot, actor Thakur Anoop Singh wins gold at World Bodybuilding Championships"۔ indianexpress.com/۔ 7 April 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Thakur Anoop Singh And 12 Other Bodybuilders Who Are Making India Proud"۔ indiatimes.com۔ 4 April 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Thakur Anoop Singh Make an Entry to Tollywood"۔ Timesofindia۔ Hyderabad۔ 6 October 2015۔ 10 June 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  5. "Mahabharat Actor Thakur Anoop Singh To Play Villain In Puri Jagannadh's Upcoming Movie"۔ fitnhit۔ Hyderabad۔ 6 October 2015۔ 9 June 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015 
  6. "Anoop Singh Body Builder"۔ ibbfindia.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2018 
  7. "Thakur Anoop Singh Family Photo"۔ www.srivideo.net (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2018