این اے-142 (ساہیوال-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-148 (ساہیوال-2) سے رجوع مکرر)
این اے-142 (ساہیوال-2)
NA-142 Sahiwal-II
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSahiwal Tehsil (partly) including Harappa and Chichawatni Tehsil (partly) of Sahiwal District
ووٹر580,075 [1]
حلقہ
پچھلا حلقہNA-161 Sahiwal-II

حلقہ این اے-142 (ساہیوال-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا دوسرا حلقہ ہے۔[2]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

غلام فرید کتھیا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری محمد اشرف پاکستان مسلم لیگ (ن) 93800
ملک محمد یار پاکستان تحریک انصاف 43540
رانا طارق جاوید آزاد 18094

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف نے 93800 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء

انتخابات 2024ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-161"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]