این اے-127 (لاہور-11)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-133 (لاہور-11) سے رجوع مکرر)
این اے۔127 (لاہور-11)
NA-127 Lahore-XI
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔
ووٹر527,044 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔127 لاہور۔10 (2002 2013)

حلقہ این اے-127 (لاہور-11) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس کی حدود میں لیاقت آباد، ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن (R ،Q اور S بلاک)، پنڈی راجپوتاں، اسماعیل نگر، کوٹ لکھپت، چونگی امر سدھو، تیہارتا پنڈ، باگڑیاں، گرین ٹاؤن، ٹاؤن شپ، مریم کالونی، ستارہ کالونی، وفاقی کالونی اور فرید کالونی شامل ہیں۔[2]

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

چوہدری ناصر احمد بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-10 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[4]

شمار امیدوار جماعت
1 ایم طارق چوہدری آزاد
2 بسمہ آصف متحدہ قومی موومنٹ
3 چوہدری محمد یاسین چیمہ پاکستان محافظ وطن پارٹی
4 حاجی رانا شرافت علی قادری سنی اتحاد کونسل
5 ڈاکٹر چوہدری زاہد اکرم آزاد
6 ڈاکٹر سہراب اسلم خان آزاد
7 ڈاکٹر ظفر اقبال میاں آزاد
8 ڈینیل مسیح آزاد
9 سردار خرم لطیف خان کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی
10 سید نوید انجم آزاد
11 شاہد جاوید انور سندھو ایڈووکیٹ آزاد
12 عبد سلیم آزاد
13 عتیق علی ناصر آزاد
14 عدنان افتخار قلچہ آزاد
15 علامہ محمد حسنین عارف مجلس وحدت المسلمین پاکستان
16 قاری عبد العزیز جمعیت علمائے اسلام (ف)
17 محمد ابوبکر وٹو تحریک تحفظ پاکستان
18 محمد شکیل طاہر پاکستان جسٹس پارٹی
19 ملک ارشد علی ایڈووکیٹ آزاد
20 نائلہ جوزف دیال کرسچیئن پروگریسو موومنٹ
21 نصر اللہ مغل پاکستان تحریک انصاف
22 وحید عالم خان مسلم لیگ ن

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 


بیرونی روابط[ترمیم]