حلقہ این اے۔43 (قبائلی علاقہ-8)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے۔43 (قبائلی علاقہ-8)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہقبائلی علاقہ جات
حلقہ

حلقہ این اے۔43 (قبائلی علاقہ-8) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

شوکت اللہ خان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
بسم اللہ خان آزاد 13872
صاحبزادہ ہارون رشید جماعت اسلامی پاکستان 9894
ظفر خان پاکستان تحریک انصاف 6946

آزاد امیدوار بسم اللہ خان نے 13872 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]