این اے۔8 (باجوڑ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔8 (باجوڑ)
NA-8 Bajaur
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع باجوڑ
ووٹر237,153 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔40 (قبائلی علاقہ۔1)


این اے۔41 (قبائلی علاقہ۔2)
این اے۔42 (قبائلی علاقہ۔3)

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔8 (باجوڑ) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اخونزادہ سید چٹان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
شہاب الدین خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 14990
سردار خان جماعت اسلامی پاکستان 14990
گل داد خان پاکستان تحریک انصاف 7057

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شہاب الدین خان نے 14990 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]