محمد عرفان سعید بھٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عرفان سعید بھٹی
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1992-11-18) 18 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
لاہور، پاکستان
قد1.73 میٹر (5 فٹ 8 انچ)
وزن68 کلو
مردوں کی تنہا اور جوڑی
اعلی ترین درجہ بندی393 (ایم ایس 26 جنوری 2017ء)
377 (ایم ڈی 2 فروری 2018ء)
426 (ایکس ڈی 26 جنوری 2017ء)
BWF profile

محمد عرفان سعید بھٹی (پیدائش 18 نومبر 1992) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔[1] عرفان نے 2014ء اور 2018 دولت مشترکہ کھلوں میں شرکت کی ہے۔[2][3] 2016ء ال پاکستان نیشنل رینکنک ٹورنامنٹ میں اول رہے۔[4] اس کے علاوہ پاکستان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے تنہا اور جوڑی کے مقابلون میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن فائنل جیتنے میں ناکام رہے۔[5] عظیم سرور کے ساتھ جوڑی میں، نیپال انٹرنیشنل اناپورنا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا۔[6]

کارکردگی[ترمیم]

بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج[ترمیم]

تنہا

سال ٹونامنٹ مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم رضوان اعظم 15–21, 18–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا

جوڑی میں

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2017 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم عظیم سرور پاکستان کا پرچم رضوان اعظم
پاکستان کا پرچم کاشف علی سلہری
18–21, 18–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم عظیم سرور پاکستان کا پرچم رضوان اعظم
پاکستان کا پرچم کاشف علی سلہری
14–21, 13–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا

متضاد جوڑی

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2016 پاکستان انٹرنیشنل پاکستان کا پرچم میمونہ امیر نیپال کا پرچم Ratnajit Tamang
نیپال کا پرچم نانغسال تامانک
13–21, 15–21 2nd place, silver medalist(s) فائنل ہارا
  بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل چیلنج ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف انٹرنیشنل سیریز ٹورنامنٹ
  بی ڈبلیو ایف Fفیوچر سیریز ٹورنامنٹ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Players: Muhammad Irfan Saeed Bhatti"۔ bwfbadminton.com۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  2. "Muhammad Irfan Saeed Bhatti Biography"۔ g2014results.thecgf.com۔ Glasgow 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016 
  3. "Participants: Muhammad Irfan Saeed Bhatti"۔ gc2018.com۔ Gold Coast 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018 
  4. "Final Results National Ranking Tournament, Lahore 2016"۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  5. "Badminton: Pakistan fall short of clean sweep"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  6. "Pakistan's Saeed, Sarwar beat Indian duo to clinch Nepal Badminton Championship"۔ روزنامہ دی نیشن (پاکستان)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]