عبد الرزاق داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرزاق داؤد
 

مشیرِ تجارت، ٹیکسٹائل، صنعتی پیداوار
آغاز منصب
20 اگست 2018
وزیر اعظم عمران خان
وزیر تجارت
مدت منصب
1999ء – 2002ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرزاق داؤد ایک پاکستانی سیاست دان اور صنعت کار جنھوں نے پرویز مشرف کی کابینہ[1][2][3][4] میں 1999 سے 2002 تک وزیر تجارت کی خدمات سر انجام دیں۔[5][6] وہ پاکستانی کمپنی  ڈیسکون کے بانی ہیں۔

وہ مرحوم سیٹھ احمد داؤد کے (1905–2002) کے بھانجے ہیں، جن کو پاکستان میں صنعت کا بانی کہا جاتا ہے۔

اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعتی پیداوار کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[7]

کیریئر[ترمیم]

عبد الرزاق داود نے اپنی ایم بی اے کی ڈگری کولمبیا یونیورسٹی سے حاصل کی۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "داؤد کو قرضوں کی ادائیگی کے لائحہ عمل کے لیے بلایا گیا"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 11 نومبر 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017 
  2. "سیٹھ احمد داؤد کا انتقال"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 3 جنوری 2002۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017 
  3. "منصفانہ تجارت"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 7 ستمبر 2003۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017 
  4. "وزیر تجارت" (بزبان انگریزی)۔ دی نیوز انٹرنیشنل (اخبار)۔ 13 دسمبر 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2017 
  5. "تجارت کا منصفاتہ طریقہ"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 7 ستمبر 2003۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017 
  6. "وزیر تجارت" (بزبان انگریزی)۔ دی نیوز۔ 13 دسمبر 2007۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2017 
  7. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018 
  8. ^ ا ب پ ت بلوم برگ کی ویب گاہ پر عبد الرزاق داؤد کا پروفائل مآخذ 6 نومبر 2017