جولائی 2018ء میں وفیات
یہ جولائی 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جولائی[ترمیم]
22[ترمیم]
- اکرام اللہ گنڈاپور، پاکستانی سیاست دان، وزیر زراعت خیبر پختونخوا (2014ء–2018ء)، بم دھماکا۔[1]
21[ترمیم]
- عینی علی خان، 38 سال، پاکستانی ماڈل اور صحافی، دھویں سے خودکشی۔[2]
20[ترمیم]
- اختر رضا خان، بھارتی مسلمان عالم دین۔
18[ترمیم]
- برٹن رچر، 87 سال، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (1976)۔[3]
13[ترمیم]
- سراج رئیسانی، 55 سال، پاکستانی سیاست دان، خودکش حملہ۔[4]
10[ترمیم]
- ہارون بلور، 48 سال، پاکستانی سیاست دان، دھماکا۔[5]
8[ترمیم]
- سلیم شہزاد، 62 سال، پاکستانی سیاست دان، ایم این اے (1988ء–1992ء)، پھپھڑوں کا سرطان۔[6]
مزید دیکھیے[ترمیم]
|
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ PTI candidate Ikramullah Gandapur killed in suicide attack in DI Khan
- ↑ Model, writer Annie Ali Khan found dead at Karachi apartment
- ↑ Nobel Prize-winning Stanford physicist Burton Richter dies at 87
- ↑ "The man who made longest Pakistani flag, Siraj Raisani is no more"۔ 17 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018
- ↑ Haroon Bilour: another nonviolent victim of obscurantism
- ↑ Founding leader of Pakistan’s MQM passes away in UK