علمی کتاب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علمی کتاب خانہ
قیام1948, لاہور، پاکستان
بانیحاجی سردار محمد
کلیدی افراد
جاوید اقبال، چیئرمین، سی ای او
ویب سائٹhttp://www.ilmikitabkhana.com

علمی کتاب خانہ پاکستان کا ایک اشاعتی ادارہ ہے جس کا صدر دفتر لاہور میں ہے۔ یہ پاکستان کے اشاعتی اداروں میں قدیم ترین اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر درسی کتب کی اشاعت کرتا ہے۔ اس کی اشاعت میں سائنسی، فنی، طبی اور قانونی کتابیں شامل ہیں جن کی ایف اے، بی اے کے طلبہ کے لیے اشاعت کی جاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ilmi دی نیشن اخبار میں کتاب خانہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)، Published 21 اگست 2013, Retrieved 14 اپریل 2017

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]