سنگجانی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگجانی ریلوے اسٹیشن
Sangjani Railway Station
اسٹیشن کی عمارت
محل وقوعسنگجانی
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔33°41′47″N 72°51′01″E / 33.6963°N 72.8504°E / 33.6963; 72.8504
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
پلیٹ فارم1
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSJI
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
گولڑہ شریف جنکشن
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن ٹیکسلا کینٹ
Map
سنگجانی ریلوے اسٹیشن ٹیگ

سنگجانی ریلوے اسٹیشن اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقے میں سنگجانی گاؤں اور فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کے نزدیک واقع ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سنگجانی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SJI ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

سنگجانی ریلوے اسٹیشن سنگجانی میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]