ملک خضر حیات ٹوانہ
ملک خضر حیات ٹوانہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیراعظم پنجاب | |||||||
مدت منصب 26 دسمبر 1942 – 2 مارچ 1947 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 اگست 1900ء تحصیل شاہ پور ، ضلع شاہ پور ، برطانوی ہند |
||||||
وفات | 20 جنوری 1975ء (75 سال) نیویارک ، ریاستہائے متحدہ امریکا |
||||||
مدفن | کالرہ ، ضلع سرگودھا | ||||||
جماعت | یونینسٹ پارٹی | ||||||
رشتے دار | شہزادی عمر زادی ٹوانہ (بیٹی) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | برطانوی ہند | ||||||
شاخ | برطانوی ہندی فوج | ||||||
یونٹ | سترہویں کیولری | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم تیسری انگریز افغان جنگ |
||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
لیفٹیننٹ کرنل سر ملک خضر حیات ٹوانہ (انگریزی: Sir Malik Khizar Hayat Tiwana) ایک پنجابی ریاست کار، فوجی افسر اور زمیندار تھے جو یونینسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ برطانوی راج میں ایک بہت بڑے صوبے پنجاب (جو پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا) کے آخری (1942ء تا 1947ء) سربراہِ حکومت تھے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
خضر حیات ٹوانہ 7 اگست 1900ء کو اپنے ننھیال چک مظفرآباد (ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور کا ایک گاؤں) میں یپدا ہوئے۔
سیاسی زندگی[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1900ء کی پیدائشیں
- 7 اگست کی پیدائشیں
- 1975ء کی وفیات
- 20 جنوری کی وفیات
- نیو یارک (ریاست) میں موت
- ریاستہائے متحدہ میں اموات
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- برطانوی ہند کی شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1947ء تا 1949ء
- تاریخ پنجاب (قبل از تقسیم)
- فضلا ایچیسن کالج
- ٹوانہ خاندان
- ہندوستانی نائٹ
- پنجابی شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان