ظفر نامہ (شامی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظفر نامہ امیر تیمور کی سوانح حیات ہے جسے مشہور مؤرخ نظام الدین شامی نے تصنیف کیا ہے۔ بعد میں شرف الدین علی یزدی نے بھی اسی نام سے امیر تیمور کی سوانح حیات لکھی اور شامی کی کتاب کو بنیاد بنایا۔ اس کا ایک ترجمہ فیلکس طاوور نے 1937ء میں پراگ میں شائع کیا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. C. A. Storey -Persian Literature – Partie 1 – Page xiv 1999 – F. Tauer's edition of the Persian text appeared in 1937. Insert : Commentary, etc. : Histoire des conquetes de Tamerlan intitulee Zafarnama, Edition critique par F. Tauer. Tome II: Introduction, commentaire, index. Prague 1956 (320 pp.