جلال الدین حقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلال الدین حقانی
(پشتو میں: جلال الدين حقاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پکتیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 ستمبر 2018ء (78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ خوست [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پارکنسن کی بیماری [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن جلال الدین حقانی گروہ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سراج الدین حقانی [3]،  انس حقانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خلیل حقانی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ سيّد شير على شاه   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عسکری قائد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
الزام نسل کشی
دہشت گردی
جنگی جرائم   ویکی ڈیٹا پر (P1595) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جرم نسل کشی
دہشت گردی
جنگی جرائم
غیر قانونی تجارت منشیات   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری تحریک الاسلامی طالبان ،  جلال الدین حقانی گروہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں افغانستان میں سوویت جنگ [1]،  جنگ افغانستان ،  شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلال الدین حقانی (انگریزی: Jalaluddin Haqqani)، جلال الدین حقانی گروہ یا حقانی نیٹ ورک کے لیڈر تھے۔جلال الدین حقانی 1939 میں افغان پکتیا صوبے کے ایک گاؤں کاریزگے میں پیدا ہوئے۔ 1964 میں دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد پشاور میں کچھ عرصہ قیام کیا۔ افغانستان میں داؤد خان کی حکومت کے خلاف سازش میں نام سامنے آنے کے بعد جلاوطنی اختیار کر کے میران شاہ آ گئے اور یہیں سے روسی فوجوں کے خلاف منظم جہاد کا حصہ بنے۔ روس کے خلاف جنگ میں وہ مولوی یونس خالص کی حزب اسلامی میں شامل رہے۔

وفات[ترمیم]

3 ستمبر 2018ء پارکنسن نامی بیماری (جو اعصابی نظام میں ایک طرح کی خرابی کی بیماری ہے) سے وفات پا گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]