اختر رسول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
مقامی ناماختر رسول
پیدائش13 جنوری 1954ء[1]

فیصل آباد، پنجاب، پاکستان

اختر رسول (انگریزی: Akhtar Rasool) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کا سابقہ کپتان ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/ra/akhtar-rasool-1.html, Profile of Akhtar Rasool, Retrieved 11 February 2017