شیام چڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیام چڈا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1920ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 اپریل 1951ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سُندر شیام چڈا ایک ہندوستانی اداکار تھے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی آغاز 1942ء میں کیا اور اپنی وفات 1951ء تک کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اور ان کی وفات بھی 1951ء کی فلم شبستان کی شوٹنگ کے دوران میں ہوئی تھی۔[1] وہ سعادت حسن منٹو کے اچھے دوست تھے اور ان کی لکھی کہانیوں سے متاثر تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وجے مشرا (2002)۔ Bollywood Cinema۔ روٹلیج۔ صفحہ: xiii۔ ISBN 978-0-415-93014-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018