اولف کرسترسون
اولف کرسترسون | |
---|---|
(سویڈش میں: Ulf Kristersson) | |
مناصب | |
رکن رکسداگ [1][2] | |
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1991 – 3 اکتوبر 1994 |
|
رکن رکسداگ [1] | |
برسر عہدہ 3 اکتوبر 1994 – 5 اکتوبر 1998 |
|
رکن رکسداگ [1][3] | |
برسر عہدہ 5 اکتوبر 1998 – 30 اپریل 2000 |
|
رکن رکسداگ [1] | |
برسر عہدہ 4 اکتوبر 2014 – 24 ستمبر 2018 |
|
رکن سویڈن جنگی طائفہ [4] | |
آغاز منصب 14 دسمبر 2017 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Ulf Hjalmar Kristersson) |
پیدائش | 29 دسمبر 1963ء (61 سال)[5] |
شہریت | سویڈن |
جماعت | ماڈریٹ پارٹی [6] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوپسالا (1985–1988)[7] |
پیشہ | سیاست دان [6] |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اولف یالمار کرسترسون (سویڈنی: Ulf Hjalmar Kristersson) سویڈن کی سیاسی جماعت ماڈریٹ پارٹی کے ایک سیاست دان ہیں۔ اکتوبر 2017ء سے وہ سویڈن کے قائد حزب اختلاف اور ماڈریٹ پارٹی کے قائد ہیں۔ سنہ 2014ء سے وہ رکن رکسداگ (رکن پارلیمان) برائے سودرمنلاند کاؤنٹی ہیں اس قبل وہ 1994ء سے 2000ء تک رکن رکسداگ برائے اسٹاک ہوم کاؤنٹی تھے۔ وہ 2010ء سے 2014ء تک وزیرِ سماجی حفاظت اور 1988ء سے 1992ء تک ماڈریٹ یوتھ لیگ کے چیئرمین بھی رہے۔[8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Riksdagen person-ID: https://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0222691314314&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2020
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://data.riksdagen.se/dokument/GF097 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جولائی 2021 — عنوان : Riksdagens snabbprotokoll 1991/92:7 Tisdagen den 8 oktober
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://data.riksdagen.se/dokument/GN0980 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولائی 2021 — عنوان : Riksdagens snabbprotokoll 1999/2000:80 Onsdagen den 15 mars
- ↑ Riksdagen – Ulf Kristersson (M) — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2020
- ↑ بنام: Kristersson, Ulf Hjalmar — اخذ شدہ بتاریخ: 12 ستمبر 2021 — عنوان : Sveriges befolkning 1990 — ISBN 978-91-88366-91-7
- ^ ا ب بنام: Kristersson i Stockholm, Ulf H — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2023 — عنوان : Enkammarriksdagen 1971-1993/94 ledamöter och valkretsar / på Riksdagens uppdrag utarbetad av Björn Asker och Anders Norberg. — جلد: 1 — صفحہ: 90
- ↑ Riksdagen person-ID: https://data.riksdagen.se/personlista/?iid=0222691314314&utformat=html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2022
- ↑ Kristersson become shadow Finance Minister