کلیسیائے سویڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلیسیائے سویڈن
Svenska kyrkan
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ مسیحیت
تشریقلوتھریت
سیاسی نظاماسقف شاہی
پرائیمٹصدر اسقف آنتیے جیکلین
ایسوسی ایشنلوتھرن ورلڈ فیڈریشن،
عالمی مجلس برائے کلیسیا،
کانفرس آف یورپین چرچز،
پوروو کمیونین
علاقہسویڈن
صدر دفاتراپسالا، سویڈن
بانیبادشاہ گستاف اول شاہ سویڈن
ابتدا1536/1593
الگ ازسویڈن میں کاتھولک کلیسیا
علاحدگیاںلوتھری کلیسیائے فن لینڈ (1809)
اجتماعات3 379 کلیسیائیں (2016)
اراکین5,993,368 بپتسمہ شدہ اراکین (59.3%) (2017)
باضابطہ ویب سائٹhttps://www.svenskakyrkan.se/english

کلیسیائے سویڈن ((سویڈش: Svenska kyrkan)‏) سویڈن کی لوتھری قومی کلیسیا ہے۔ یہ پہلے ریاست کی سرکاری کلیسیا تھی۔ اس کا صدر دفتر اپسالا میں ہے۔ 2017ء کے اختتام تک اس کے 6.0 ملین بپتسمہ شدہ اراکین تھے۔ سویڈن میں سب سے بڑا مسیحی فرقہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]