نمستے انگلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نمستے انگلینڈ
ریلیز پوسٹر
ہدایت کاروپل امرتل شاہ
پروڈیوسروپل امرتل شاہ
دھول گڈا
اکشے جیانتی لال
ریلائنس انٹرٹینمنٹ
ریشما کڈاکیا
کنتی لال گڈا
فروزی خان
سمیر چوپڑا
تحریرسریش نیر
ریتیس شاہ [1]
ستارےارجن کپور
پرینیتی چوپڑا
موسیقیگانے:
منن شاہ
بادشاہ
رشی رچ
بیک گراؤنڈ اسکور:
پرساد ساشتے
ایڈیٹرامیتابھ شکلا
پروڈکشن
کمپنی
پین انڈیا انٹرٹینمنٹ
نمستے پروڈکشن
ریلائنس انٹرٹینمنٹ
بلاک باسٹر انٹرٹینرز
تقسیم کارریلائنس انٹرٹینمنٹ
تاریخ نمائش
  • 19 اکتوبر 2018ء (2018ء-10-19)
ملکبھارت
زبانبھارت

نمستے انگلینڈ مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور شریک پروڈیوسر وپل امرتل شاہ ہیں۔[2] یہ 2017ء کی فلم نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔[3] فلم کے ستارے ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ہیں، یہ فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[4] فلم کی شوٹنگ 23 فروری 2018ء کو شروع ہوئی۔[5] فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست کو جاری ہوا۔[6]

کہانی[ترمیم]

فلم کی کہانی ایک لڑکے کی ہے جو ایک گاؤں کی لڑکی سے پیار کرتا ہے۔

کردار[ترمیم]

تیاری[ترمیم]

فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء کے آخر میں شروع ہوئی۔[7] فلم کی شوٹنگ امرتسر، پٹیالہ، لدھیانہ، جالندھر، پیرس، برسلز، لندن سمیت 75 جگہوں پر ہوئی۔[8]

گانوں کی فہرست[ترمیم]

گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."تیرے لیے"عاطف اسلم، اکانکشاہ بھنڈاری5:34
2."بھرے بازار"وشال ڈڈلانی، پایل دیو، بادشاہ، بی پراک3:34
3."پک چک پک راجا بابو"امت مشرا، ارجن کپور 
4."تو میری میں تیرا"راحت فتح علی خان 

مارکیٹنگ اور اشتہارات[ترمیم]

فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[9] فلم کا ٹریلر 6 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[10]

ریلیز[ترمیم]

فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری کی جائے گی۔[11]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ritesh Shah: Writing is a lonely and thankless job – Times of India"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018 
  2. "Namaste England poster out: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra take off to London"۔ Zoom/Zoom TV Digital۔ 23 فروری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018 
  3. "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 فروری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018 
  4. Smrity Sharma (22 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor, Parineeti Chopra Seek Blessings At Golden Temple Before Getting On The Sets Of Namastey England Namastey England"۔ India.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018 
  5. "Parineeti Chopra on Instagram: "NAMASTEY ENGLAND! 🇬🇧🇮🇳 Cant control my excitement ❤️❤️ @arjunkapoor @sanjanabatra @artinayar @ashni4""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  6. "Arjun Kapoor on Twitter"۔ Twitter (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  7. Avinash Lohana (20 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor and Parineeti Chopra's Namastey England to start in Amritsar"۔ Mumbai Mirror۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018 
  8. "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 
  9. "First look posters of 'Namaste England' unveiled"۔ ANI۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018 
  10. "Namaste England: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra spill Ishaqzaade charm"۔ Zee News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2018 
  11. "Namaste England to clash with Bhaiaji Superhit – Movie Alles"۔ Movie Alles (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]