چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین سینٹرل ٹیلی ویژن
中国中央电视台
ملکچین
پہلی ہوائی تاریخ
2 ستمبر، 1958
براڈ کاسٹ دائرۂ کار
پوری دنیا میں
مالکچین میڈیا گروپ
تاریخ شروعات
1 مئی 1978ء (1978ء-05-01)
سابق نام
بیئجنگ ٹیلی ویژن
25
19
خطابی اشارےوائس آف چائنا (بیرونی)
اشتراکچین گلوبل ٹیلیویژن نیٹورک
باضابطہ ویب سائٹ
www.cctv.cn
چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن
سادہ چینی 中国中央电视台
روایتی چینی 中國中央電視臺 or 中國中央電視台
لغوی معنی چین سینٹرل ٹیلی ویژن
Chinese abbreviation
سادہ چینی 央视
روایتی چینی 央視
لغوی معنی Central-Vision

چین سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) چین کا ایک براڈکاسٹنگ نیٹورک ہے۔ جس کے 50 چینلز ہیں اور 6 زبانوں میں ٹرانسمیشن ہوتی ہے۔ اس نیٹورک کے پوری دنیا میں 100 کروڑ سے زیادہ دیکھنے والے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Olympics Are Ratings Bonanza for Chinese TV"۔ The New York Times۔ 22 August 2008۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2016