پوتور، کرناٹک (انگریزی: Puttur, Karnataka) بھارت کا ایک آباد مقام جو دکشن کنڑ میں واقع ہےـ یہ شہر دکشن کنڈا کے سب سے بڑی دوسری شہر ہے۔ یہ شہر منگلور سے 50 کیلو میٹر دور شرق میں واقع ہےـ یہاں اردو بشمول سات سے زیادہ زبان استعمال کیا جاتا ہےـ کنڈا، ملیالم، کونکنی، تولو، بیاری اس میں سے ہےـ یہ شہر صوبہ کیرلا کے سرحد کے قریب ہی ہےـ کاسرکوڈ یہاں سے 60 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع ہےـ
[1]