امپائر (کرکٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کرکٹ امپائر

ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔

ریکارڈ[ترمیم]

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]

امپائر مدت میچ
جمیکا کا پرچم Steve Bucknor 1989–2009 128
پاکستان کا پرچم علیم ڈار 2003– 117
جنوبی افریقا کا پرچم روڈی کرٹزن 1992–2010 108

سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]

امپائر مدت میچ
جنوبی افریقا کا پرچم روڈی کرٹزن 1992–2010 209
نیوزی لینڈ کا پرچم بلی باؤڈن 1995–2016 200
پاکستان کا پرچم علیم ڈار 2000– 189


سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]

امپائر مدت میچ
پاکستان کا پرچم علیم ڈار 2009– 42
آسٹریلیا کا پرچم سائمن ٹافل 2007–2012 34
پاکستان کا پرچم اسد رؤف 2006–2013 23

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014 
  2. "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014 
  3. "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2012