فرحان محبوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرحان محبوب‎
ملک پاکستان
رہائشپشاور، پاکستان
پیدائش (1988-10-23) 23 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس)پشاور، پاکستان
قد1.64 میٹر (5 فٹ 5 انچ)
وزن60 کلوگرام (132 پونڈ)
پیشہ ور بنا2003
ریٹائرفعال
کھیلباغیں ہاتھ سے
ریکیٹ استعمالTecnifibre
مردوں کی انفرادی
اعلی ترین درجہ بندینمبر۔ 16 (مئی، 2009ء)
موجودہ درجہ بندینمبر۔ 66 (جنوری، 2017)
ٹائٹل8
ٹور فائنل13
آخری ترمیم: جنوری، 2017۔

فرحان محبوب ( پیدائش 23 اکتوبر 1988ء پشاور میں) ایک پیشہ ور پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہے۔ مئی 2009ء اس کی عالمی درجہ بندی مردوں کی اسکواش کھلاڑیوں میں 16 تھی، یہ اسکواش کی اب تک کی سب سے بلند درجہ بندی تھی۔[1][2]

خاندان[ترمیم]

محبوب کے کوچ ان کے والد محبوب خان ہیں۔[3] جو مشہور پاکستانی کھلاڑی جان شیر خان کے بھتیجے ہیں۔[3]

اسکواش[ترمیم]

محبوب 2010ء میں ہونے والے گوانگژو، چین ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یاتفہ ٹیم کا حصہ تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]