لمیا حجی یشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لمیا حجی یشار
Lamiya Aji Bashar (2017)

معلومات شخصیت
پیدائش 1998 (عمر 25–26 سال)
Kojo، عراق
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انسانا حقوق کی حامی
دور فعالیت 2014–تاحال
اعزازات

لمیا حجی یشار (عربی زبان: لمياء حجي بشار) ایک انسانی حقوق کی حامی یزیدی خاتون ہے جس کو 2016ء میں مشترکہ طور پر نادیہ مراد کے ساتھ سخاروف انعام دیا گیا۔[2]

سوانح[ترمیم]

لمیا حجی یشار کا تعلق کوجو سے ہے جو عراق یمں ایک یزیدی گاؤں ہے، یہ گاؤں سنجار کے نزدیک ہے، عراق میں اگست 2014ء میں، نادیہ مراد اور لمیا کو ان کے گآؤں سے داعشنے اغوا کر لیا تھا اور لونڈی بنا کر رکھا۔[3][4] اسے خودکش حملہ آور بننے کے لیے بھی مجبور کیا گیا تھا۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.europarl.europa.eu/sakharovprize/en/laureates.html
  2. "Sakharov prize: Yazidi women win EU freedom prize"۔ BBC News۔ 27 اکتوبر 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016 
  3. ^ ا ب Saeed Kamali Dehghan، Emma Graham-Harrison (27 اکتوبر 2016)۔ "Yazidi women who escaped from Isis win EU human rights prize"۔ The Guardian۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016 
  4. "Nadia Murad and Lamiya Aji Bashar winners of 2016 Sakharov Prize"۔ European Parliament۔ 27 اکتوبر 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016