محسن عباس حیدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محسن عباس حیدر
معلومات شخصیت
پیدائش 16 مارچ 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد، پاکستان
قومیت  پاکستان
زوجہ فاطمہ نقوی (شادی. 2015)
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، گلوکار، گانوں کا مصنف، میزبان، آر جے، وی جے، اینکر
دور فعالیت 2011 تا حال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محسن عباس حیدر (انگریزی: Mohsin Abbas Haider) ایک پاکستانی گلوکار، اداکار، مصنف اور میزبان ہیں۔[1] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور آر جے فیصل آباد کے ایک ریڈیو اسٹیشن سے کیا۔ بعد میں گلوکاری سیکھنے کے لیے آپ کراچی چلے گئے۔ انکا پہلا گانا "بے پروا ڈھولا" تھا، جسے نبیل قریشی نے ہدایت کیا۔[2]

2012ء میں پاکستان میڈیا اعزاز کی تقریب میں محسن بہترین آر جے کے لیے نامزد ہوئے۔ آپ کئی ٹی وی شو میں میزبان اور آواز اداکار کے طور پر نظر آئے۔ 2014ء میں ان کی پہلی فلم نا معلوم افراد جاری ہوئی۔ جس میں محسن نے فہد مصطفٰی اور جاوید شیخ کے ہمراہ اداکاری کی۔ آپ کوک اسٹوڈیو 9 میں بھی نظر آئے، جہاں محسن نے اڈی جا گانا گایا جو محسن نے خود لکھا تھا۔[3] فی الحال آپ دنیا نیوز کے شو مذاق رات میں ڈی جے ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

آپ 16 مارچ، 1984 کو فیصل آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک پنجابی ہیں۔ 2015ء میں شپ نے فاطمہ نقوی سے شادی کی۔ 2017ء میں آپ کے یہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی لیکن چند ماہ بعد وفات پاگئی۔[4][5]

فلموگرافی[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

کلید
ظاہر کرتا ہے کہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی
سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2014ء نا معلوم افراد مون نبیل قریشی پہلی فلم
2016ء تیری میری لو اسٹوری شیری جواد بشیر
2017ء نامعلوم افراد 2 مون نبیل قریشی
2018 لوڈ ویڈنگ جوان خلیل نبیل قریشی خصوصی آمد
[6]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال شو کردار چینل حاشیہ
2005ء تا 2013ء 4 مین شو خود آج ٹی وی
2011ء بنانا نیوز نیٹورک بگھت سنگھ (نیوز رپورٹر) جیو ٹی وی
2013ء تا حال مذاق رات ڈی جے دنیا نیوز
جٹ بٹ اینڈ یو میزبان
2015ء عشق فار سیل نامعلوم ہم ٹی وی ٹیلی فلم[7]
2016ء تا 2017ء مقابل ارمان اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء میرس ہارس[8] اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء لشکرا فکا اے آر وائی ڈیجیٹل
میری گڑیا دبیر [9] اے آر وائی ڈیجیٹل

ڈسکوگرافی[ترمیم]

سنگلز[ترمیم]

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ حوالہ
لکس اسٹائل اعزازات
2015ء مون – نا معلوم افراد بہترین اداکار نامزد
2018ء مون – نامعلوم افراد 2 زیر التواء [12]
"ہیریے" – نامعلوم افراد 2 بہترین گلوکار زیر التواء
ارمان – مقابل بہترین ٹی وی اداکار زیر التواء

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2016 
  2. "Mohsin makes his debut song"۔ MAG The Weekly۔ Hina Junaid۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014 
  3. "The star behind the Moon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Muhammad Asadullah۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 
  4. Irfan ul Haq (7 اکتوبر 2015)۔ "Big, fat, celeb weddings: Annie Khalid ties the knot, along with Mohsin Abbas"۔ DAWN Images۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017 
  5. "Mohsin Abbas Haider's one-month-old daughter passes away"۔ Dunya News۔ 16 دسمبر 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017 
  6. Saira Khan (13 جولائی 2018)۔ "Mohsin Abbas Haider a part of Load Wedding?"۔ HIP۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2018 
  7. "Ishq for Sale on Hum TV"۔ www.hipinpakistan.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018 
  8. "Meeras – ARY Digital Drama"۔ ARY Digital۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018 
  9. "In Review: Sania Saeed and Mohsin Abbas Haider make Meri Guriya a drama not to be missed!"۔ www.hipinpakistan.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018 
  10. "Mohsin Abbas Haider – Sapno Ki Maala OST Na Maloom Afraad"۔ Pakium۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 
  11. "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ DAWN.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2016 
  12. "LSA 2018 entertainment nominations are out now"۔ DAWN Images۔ 13 جنوری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2018