شاذروان (کعبہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاذروان خانہ کعبہ شریف کے اطراف میں کعبہ کی بنیادوں کے ساتھ بنایا ایک حلقہ نما دیوار ہے[1]

غلط فہمی اور اس کا ازالہ[ترمیم]

2018ء میں حرمین کے نگران ادارے کے ترجمان نے کہا کہ "شاذروان کعبہ" کو مرمت کی غرض سے اکھاڑا گیا تھا۔ بیان میں کچھ گوشوں کی اس افواہ کو کہ شاذروان کو مکمل طور پر ہٹایا جائے گا، بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا تھا کہ معتمرین کی سہولت کے لیے 'شاذروان' کو ہٹایا گیا ہے۔[2]


حوالہ جات[ترمیم]