راجہ جلال حسین مقپون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجہ جلال حسین مقپون
7ویں گورنر گلگت بلتستان
آغاز منصب
30 ستمبر، 2018ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
میر غضنفر علی خان
 
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکردو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شاہی محل مقپون، (ذاتی)
گورنر ہاؤس گلگت (باضابطہ)
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام۔ شیعہ اثنا عشری
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجا جلال حسین مقپون ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 7ویں گورنر گلگت بلتستان ہیں۔[1] آپ نے 30 ستمبر، 2018ء کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ آپ میر غضنفر علی خان کے استعفی کے بعد گورنر گلگت بلتستان منتخب ہوئے۔[2][3] 30 ستمبر 2018ء کو انھوں نے گورنر گلگت بلتستان کا حلف لیا۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Raja Jalal Hussain Maqpoon"۔ GBee۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. Staff GBee (30 September 2018)۔ "Raja Jalal Hussain Maqpoon swears in as the Governor of Gilgit-Baltistan"۔ GBee News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  3. Desk Web (26 September 2018)۔ "Raja Jalal Maqpoon appointed as new GB Governor"۔ The Nation۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  4. "Raja Jalal Hussain Maqpoon sworn in as new G-B governor"۔ The Express Tribune۔ 30 September 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018