نعمان حبیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمان حبیب
معلومات شخصیت
پیدائش 23 اگست
پاکستان
قومیت پاکستانی
دیگر نام نومی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
دور فعالیت 2006ء تا حال
کارہائے نمایاں میں ہوں شاہد آفریدی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعمان حبیب ایک پاکستانی اداکار ہے۔

فنی سفر[ترمیم]

نعمان نے اپنے فنی سفر کا آغاز سیریل یہ ہے زندگی سے کیا۔ اس سیریل میں انھوں نے بھولا کا کردار نبھایا۔ آپ اے آر وائی ڈیجیٹل کے شو نچلے میں بھی نظر آئے۔[1] 2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم میں ہوں شاہد آفریدی کی۔ اس فلم کے لیے اے آر وائی فلم اعزاز کی تقریب میں آپکو بہترین معاون اداکار اور بہترین نووارد اداکار کے لیے نامزد کیا گیا۔[2] 2014ء میں آپ بنٹی آئی لو یو ٹی وی سیریل میں صبا قمر کے ساتھ نظر آئے۔ 2014ء میں آپ ایک بھارتی ٹی وی سیریل "پرواز" میں بھی نظر آئے۔ یہ شو زی ٹی وی پر نشر ہوا۔[3]

فلموگرافی[ترمیم]

فلم کردار سال
میں ہوں شاہد آفریدی شاہد 2013ء

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سیریل چینل کردار سال
دل تو پاگل ہے انڈس ٹی وی ٹوٹی 2006ء
یہ ہے زندگی جیو انٹرٹینمینٹ بھولا 2008ء
چھوٹی سی کہانی پی ٹی وی ہوم صارم 2011ء
بنٹی آئی لو یو ہم ٹی وی بنٹی 2013ء
ڈرامے بازیاں ہم ٹی وی 2014ء
پرواز زی ٹی وی 2014ء
نور زندگی جیو انٹرٹینمینٹ وسیم 2016ء
رفت آپ کی بہویں اے آر وائی ڈیجیٹل ارہم 2016ء
وفا کا موسم ٹی وی ون گلوبل باضل 2017ء
جلتی بارش ٹی وی ون گلوبل المان 2017ء
محبت زندگی ہے ایکسپریس انٹرٹینمینٹ 2017ء
بچاری نادیہ اے آر وائی ڈیجیٹل 2018ء

نامزدگیاں[ترمیم]

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
2014ء میں ہوں شاہد آفریدی اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار نامزد
اے آر وائی فلم اعزاز برائے بہترین نووارد اداکار نامزد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Noman Habib Khan – Biography, Profile, and Pictures"۔ Showbizpak.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  2. "Main Hoon Shahid Afridi"۔ دی فرائیڈے ٹائمز۔ 04 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016 
  3. "Actor Noman Habib Khan cast in Indian drama depicting life in UAE"۔ Dawn۔ 14 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2016