رام پوتینینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام پوتینینی
(تیلگو میں: రామ్‌ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1988-05-15) 15 مئی 1988 (age 35)[1]
حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت
(ابھی تلنگانہ، بھارت)
رہائش حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
قومیت بھارتی
دیگر نام انرجیٹک اسٹار
قد 1.76 میٹر
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان تیلگو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.heroram.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رام پوتینی (انگریزی: Ram Pothineni) ایک بھارتی اداکار ہیں جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔[2] رام مشہور فلم پروڈیوسر سروانتھی روی کشور کے بھتیجے ہیں۔ رام نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم دیوداس (2006ء) سے کیا، یہ فلم کامیاب رہی۔ اس فلم میں اداکاری کے لیے رام نے فیئر اعزاز - جنوب برائے بہترین نووارد اداکار جیتا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد رام نے مزید کامیاب فلمیں کی۔ جن میں ریڈی (2008ء)، مسکا (2009ء)، کنڈی ریگا (2011ء)، پنڈاگا چیسکو (2015ء) اور نینو سیلجا (2016ء) اور ہیلو گرو پریما کوسمے (2018ء) قابل ذکر ہیں۔ ان سب فلموں کی کامیابی کی وجہ سے رام نے تیلگو سنیما میں ایک اچھا نام بنایا ہے۔ رام اپنے شائقین میں انرجیٹک اسٹار کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [ Ram Pothineni profile family, wiki Age, Affairs ...www.goprofile.in › 2017/04 › Ram-Poth...
  2. {{cite web | url=https://twitter.com/ramsayz | title=Official Twitter account @ramsayz