لائق زادہ لائق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لائق زادہ لائق
(پشتو میں: لائق زادہ لائق)،(اردو میں: لائق زادہ لائق ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1959ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2023ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  منظر نویس ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ریڈیو پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لائق زادہ لائق (پیدائش۔ 15 جنوری 1959ء، مدین، سوات:30 اکتوبر 2023ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے ایک شاعر تھے۔[1]

پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے مصنف تھے،

لائق زادہ لائق کی عمر 64 سال تھی اور وہ 38 کتابوں کے مصنف تھے، لائق زادہ لائق صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔

حکومت پاکستان نے لائق زادہ لائق کو تمغا امتیاز سے بھی نوازا تھا۔

لائق زادہ لائق 29 اکتوبر 2023ء کو پشاور کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ، لائق زادہ لائق عارضہ قلب میں مبتلا تھے مدائن سوات میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیے گئے ،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "لائق زادہ لائق ڈائریکٹر پروگرام ریڈیو پاکستان تعینات"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018