تبادلۂ خیال:وانٹڈ (2009ء فلم)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • تحریر کرنے والے صارف سے گذارش ہے کہ انداز مقالات اور دیگر ان صفحات کا مطالعہ کیجیۓ جو آپ کو خوش آمدید کے پیغام میں بھیجے گئے ہیں۔ اگر موجودہ مضمون (اور اس کے عنوان) کو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق نہیں کیا جاتا تو اس کے حذف کر دیۓ جانے کا احتمال قوی معلوم پڑتا ہے۔ --سمرقندی 08:31, 4 دسمبر 2009 (UTC)

بہتریاں[ترمیم]

مضمون میں کچھ بہتریاں کی گئی ہیں اگر یہ ضرورت کے مطابق ہیں بتا دیں۔ شکریہ ہمایوں

مضمون کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے اس کو حذف نہیں کرنا چاہیے۔ ًًً16:43, 17 دسمبر 2009 (UTC)


فلمی مقالات کے عنوانات[ترمیم]

  • فلمی مقالات کے عنوانات صرف فلم کے نام پر مبنی ہونے چاہئیے، تاہم ابہام سے بچنے کیلئے (ایک جیسے نام والے افلام کے مقالات) کے عنوانات کے آخر میں سال اور ‘‘فلم’’ لکھ دینا چاہئیے، جیسا کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر ہوتا ہے. اِس طریقہ کے تحت مذکورہ مقالہ کا عنوان یہ ہوگا: ‘‘وانٹڈ (2009 فلم)’’، کیونکہ وانٹڈ کے نام سے ایک اَور فلم 2008 میں آچکی ہے.. عنوان کے آخر میں لفظ ‘‘فلم’’ اِس لئے لکھنا چاہئے تاکہ قاری کو باآسانی معلوم ہوسکے کہ مقالہ کس چیز کے متعلق ہے، مثلاً لفظ ‘‘احساس’’ اگر کسی فلم کا نام ہے تو یہ ایک حیاتیاتی اور طبی موضوع بھی ہے... --محبوب عالم 11:05, 31 دسمبر 2009 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے وانٹڈ (2009ء فلم) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:40، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)