ہیرو ایشیائی ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018ء، ایشیائی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پانچواں ایڈیشن ہے۔ جو 18 اکتوبر سے 28 اکتوبر، 2018ء تک مسقط، عمان میں منعقد ہوگا۔ یہ 29 جنوری، 2018ء کو ایشیائی ہاکی فیڈریشن کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا۔ عمان ہاکی فیڈریشن اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گی۔[1]
یہ ٹورنامنٹ سلطان قبوس اسپورٹس کمپلیکس، مسقط، عمان میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں میزبان ملک عمان، دفاعی فاتح بھارت، پاکستان، ملائشیا، جنوبی کوریا اور جاپان حصہ لے رہی ہے۔
بھارتی آٹوموبائل کمپنی ہیرو موٹوکورپ جو بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی عالمی حصہ دار ہے اس ٹورنامنٹ کو پیش کر رہی ہے۔
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ایف آئی ایچ Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[2] (H) Host