آئی جی آئی سیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی جی آئی
I.G.I
اصنافخفیہ کارروائی
ڈیولپرانرلوپ اسٹوڈیوز
پبلشر
پلیٹ فارممائیکورسافٹ ونڈوز
پہلی اشاعتپروجیکٹ آئی جی آئی:میں اندر جارہا ہوں
15 دسمبر، 2000ء
آخری اشاعتآئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل
3 مارچ 3، 2003ء

آئی جی آئی سیریز خفیہ کارروائی کی حکمت عملی کی گیم سیریز ہے۔ جس کو انرلوپ اسٹوڈیوز کی طرف سے تیار کیا گیا۔ یہ گیم سیریز 2 گیموں پر مشتمل ہے۔ پہلی قسط پروجیکٹ آئی جی آئی:میں اندر جارہا ہوں 2000ء میں جاری ہوئی، جبکہ دوسری اور آخری قسط آئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل 2003ء میں جاری ہوئی۔

گیمیں[ترمیم]

پروجیکٹ آئی جی آئی: میں اندر جارہا ہوں (2000ء)[ترمیم]

آئی جی آئی 2:نشانہ تبدیل (2003ء)[ترمیم]