عثمان پیرزادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان پیرزادہ
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ثمینہ پیرزادہ (1975–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عثمان پیرزادہ ایک پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں ۔ [1][2] انھوں نے پنجابی اور اردو فلموں میں بہت کام کیا ہے۔ ان کے نمایاں کام میں شامل ہيں ؛ Beyond the Last Mountain اور Kahi Un Kahi.

یو ایس ایمبیسڈر کے لاہور میں بچوں کے ایک پراجیکٹ کے وزٹ کے موقعے پر عثمان پیر زادہ بائیں طرف سے تیسرے نمبر پر

ابتدائی زندگی[ترمیم]

عثمان پیر زادہ لاہور میں 1950ء کو پیدا ہوئے . انھوں نے سینٹ انتھونی ہائی اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھر 1974ء میں گریجویشن اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) سے ایم اے انگریزی کیا .[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

1975 میں اداکارہ ہدایت کارہ ثمینہ پیر زادہ سے شادی کی .[4] جن سے ان کے دو اولادیں انعم پیرزادہ اور امل پیر زادہ ہیں ۔

کیریئر[ترمیم]

انھوں نے اپنا کیریئر 1974 میں کالج میں مختلف ڈرامے اور ڈرامائی تہوار شروع سے کیا اور پھر 1975 میں انھوں نے ایک پاکستانی فلم کی تیاری کی ۔

فلم[ترمیم]

  • Beyond the Last Mountain
  • کہی ان کہی
  • قرض
  • نیل پالش
  • شرارت
  • لاڈوں میں پلی
  • ابھی تو میں جوان ہوں

ٹیلی ویژن[ترمیم]

اداکار کے طور پر

  • عشق کی انتہا
  • نم
  • دلِ جانم
  • الف، اللہ اور انسان
  • جنگل
  • مجازی خدا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Usman Peerzada's biography and casts"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013 
  2. "Usman says about film industry"۔ cineplot.com۔ 12 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013 
  3. "Profile of Peerzada"۔ profilepk.com۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013 
  4. استشهاد فارغ (معاونت) 

بیرونی روابط[ترمیم]