روپ - مرد کا نیا سواروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روپ - مرد کا نیا سواروپ
نوعیتڈراما
تحریرRashmi Sharma
نمایاں اداکارعفان خان
ششانک ویاس
ڈونل بیشت
نیل بھٹ
چاندنی بھگواننی
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور1
اقساط175
تیاری
فلم سازRashmi Sharma
کیمرا ترتیبMulti-camera
دورانیہ20 min.
نشریات
چینلکلرس ٹی وی
تصویری قسم576i1080i (HDTV)
2018 – present

روپ - مرد کا نیا سواروپ نئی سوچ کا بھارتی ہندی سیریل ہے جس کا آغاز 28 مئی 2018ء سے کلرس ٹی وی پر ہوا۔[1] یہ رشمی شرما ٹیلی فلمز لیمیٹیڈ کے رشمی شرما کی طرف سے تیار کیا گیا ہے.[2]

کردار[ترمیم]

مرکزی

  • عفان خان بطور نوجوان روپندرا "روپ" سنگھ واگھیلا
  • ششانک ویاس بطور روپندرا "روپ" سنگھ واگھیلا
  • ڈونل بیشت بطور اشکا روپیش پٹیل / اشکا پٹیل واگھیلا
  • یش ٹونک بطور شمشیر سنگھ واگھیلا
  • محمّد نظیم بطور سمرو سنگھ واگھیلا
  • نیل بھٹ بطور رنویر سنگھ واگھیلا
  • مٹالی ناگ بطور کملیش کماری / کملا سنگھ واگھیلا [3]
  • سماتی سنگھ بطور پوروی سنگھ
  • چاندنی بھگوانانی بطور پلک جیتو گورادیا
  • نکہل سہانے بطور ہاردک
  • پاکھی منڈولا بطور نوجوان پلک جیتو گورادیا
  • اشانت بھنوشالی بطور نوجوان رنویر سنگھ واگھیلا
  • کریتیکا شرما بطور کنجل سنگھ واگھیلا
  • تشین شاہ بطور نوجوان کنجل سنگھ واگھیلا
  • شبہانشی سنگھ بطور کنجل سنگھ واگھیلا
  • انانیا اگروال بطور نوجوان جیگنا سنگھ واگھیلا
  • نکی شرما / آنچاں کھرانہ بطور ہمانی سنگھ واگھیلا / ہمانی سریونشی
  • کویشالی تھکر بطور کوشلیا سنگھ واگھیلا / کوشلیا بہن / بائیسا
  • سواتی شاہ بطور کنچن روپیش پٹیل
  • جاگت راوت بطور روپیش پٹیل
  • راہول منچندا بطور دھول پٹیل
  • شردھا جیسوال بطور رومیلا پٹیل
  • نیہا نرنگ بطور وائسھنوی پٹیل
  • مندر جھداو بطور پرفل پٹیل
  • رسک دیو / شکتی سنگھ بطور اشکا کے تایا جان، دھول اور پرفل کے والد
  • الپنا بچ بطور اشکا کی تائی جان، دھول اور پرفل کی والدھ
  • فلک ناز بطور منال
  • انیل دھون بطور روپ، ہمانی، جگنا اور کنجل کے نانا جان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Colors launches new show Roop – Mard ka Naya Swaroop"۔ Mumbai Live 
  2. "'Roop – Mard Ka Naya Swaroop' set to redefine the new age man"۔ The Times of India 
  3. "Roop - Mard Ka Naya Swaroop breaks shackles of traditionalism: Mitaali Nag"۔ India TV