تنظیم جمہوری جوانان افغانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنظیم جمہوری جوانان افغانستان (فارسی: تنظیم دموکراتیک جوانان افغانستان)، کوافغانستان کی عوامی نوجوان تنظیم کے طور پر جانا جاتا ہے، یہ سابق جمہوری جمہوریہ افغانستان میں اہم نوجوان تنظیم تھی۔ یہ افغانستان کے حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا نوجوان ونگ تھا۔ اس تنظیم کے سترہ سال کے نوجوان پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان بننے کے اہل تھے۔ جون 1978ء تک اس تنظیم کے اراکین کی تعداد 4000تھی[1]۔

1980ءکی دہائی کے وسط میں اس کے تقریبا25000 ارکان تھے۔یہ تنظیم عالمی فیڈریشن جمہوری نوجوانان کا حصہ رہ چکی ہے[2]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Anthony Arnold۔ Afghanistan's two-party communism۔ Google Books۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2009 
  2. "Political Institutions Under Soviet Domination"۔ Government Publication Access۔ 17 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2009