ہسلین کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہسلین کور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہسلین کور ایک بھارتی ماڈل ہے۔ وہ پینٹالون فیمینا مس انڈیا کی پہلی رنر تھی اور 3 دسمبر 2011 کو مس ارتھ 2011ء کی بھارت خوبصورتی کی نمائندگی کررہی تھی۔ اس کو کئی بھارتی اشتہاروں اور بالیوڈّ فلم “کرلے پیار کرلے“ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ہسلین دلی شہر سے ابھر کے سامنے آئی تھی اس نے ییسو اینڈ میری کالج سے انگریزی میں اپنی گریجوئیشن کی اور بعد میں بھارتی انسٹیچیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دلی سے ڈگری حاصل کی تھی۔[1]

ماڈلنگ[ترمیم]

ہسلین کور نے کئی ملکی اور بین الاقوامی اشتہاروں کی ماڈل کی حیثئت سے کام کیا ہے۔ اس نے اک ایلیٹ ماڈل کے روپ میں بھی کام کیا اور 2011 میں ایلیٹ فیشن کیلنڈر میں ببھی دیکھی گئی۔[2]

فیمنا مس انڈیا[ترمیم]

اسنے 2011 پینٹلون فیمنا مس انڈیا ساکھریٹ میں حصہ لیا اور فیمنا مس انڈیا ارتھ 2011 کی دوڑ بھی جیتی، جہاں کنستھا دھنکر کو فیمینا مس انڈیا ورلڈ کا خطاب دیا گیا تھا۔ فیمینا مس انڈیا ارتھ 2010 اور مس امریکا 2010, نکول فروآ نے اس مقابلے بکے طاختتام پر اس کو فتح کا تاج پہنایا تھا۔

مس ارتھ[ترمیم]

وہ مس ارتھ 2011 میں بھی جلوہ گر ہوئی تھی، جس کا انعقاد 3 دسمبر کو منیلا، فلپائن میں کیا گیا تھا۔

فنی زندگی[ترمیم]

ہیسلین ایک فیشن ماڈل تھی۔ اس نے ایلیٹ ماڈل مینیجمینٹ کے ساتھ اپنا کریئر شروع کیا تھا اور بھارت کے سارے نامور ڈزائینرز کے ساتھ رینپ تری، جیسے کہ WIFW اتے LIFW - سبیاساچی، انتا ڈونگ، نامارتا جوشیپرا، مونیشا جیسنگ، ترن تہیلیانی، روہت بال، منیش ملہوترا، رتو کمار، منڈیرا ورک، ست پال، سنجنا اجمپر، رتو بیری، رینا ڈھاکا، روکی ایس، میرا مظفر علی، رمونا سنگھ، جتن ورما، سنیت ورما، ہومین، ملینی رامانی، انجو مودی، پنکج اتے ندھی، ہیمنت اتے نندتا وغیرہ ۔ رتو کمار، شین اور فالگنی پیکوک، کائے، ایچپی، ٹسوٹ، سونی، انٹل، کارلسبرگ، شیورولٹ بیٹ، ومل، ماروتی، اوسیئیم، مائیٹرا، ویسٹسائیڈ، ریمنڈس، ویسلین، میریوٹ، سنیپیڈیل، لائیپھسٹائیل، ایمیریٹس، شیامل بھومیکا، رلائنس، ایکئے، ابھنو مشرا، ردھما بھسین،

پیسی چندر کے لئی برانڈ امبیسڈر ایک فلم میں لیڈ - کرلے پیار کرلے، سنیل درسن کی جانب سے تیار کیا گیا، لائیف سٹائیل رسالے اٹیلیئر اور ووگ انڈیا، گریجیا، ہارپرس، جی۔کیو، ہارپرز بازار برائیڈ

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان اطلاع
2014 کرلے پیار کرلے پریت ہندی لیڈ کردار[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Launch Pad/ Ready to rock"۔ The Indian Express۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018 
  2. "Women who posed topless"۔ 22 جنوری 2011۔ 15 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2011 
  3. "Karle Pyar Karle to Star Miss India Earth Hasleen Kaur"۔ 17 مارچ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013