آئن سٹائن کے مذہبی اور فلسفیانہ خیالات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئن سٹائن کے مذہبی اور فلسفیانہ خیالات (انگریزی: Religious and philosophical views of Albert Einstein) کو عام طور پر غلط سمجھا جاتا ہے۔آئن سٹائن خود یہودی تھے لیکن یہودیت کو اچھا نہیں سمجھتے تھے۔ وہ خدا پر بھی یقین نہیں رکھتے تھے۔[1]

رچرڈ ڈاکنس کے مطابق:

آئن سٹائن کبھی کبھار خدا کا نام لیا کرتے تھے، اور وہ واحد ملحدانہ سائنسدان نہیں جو ایسا کرتے تھے کہ ماہرین ما فوق الفطرت متجسس انداز میں یہ غلط سمجھیں اور اس عظیم مفکر کو اپنا ہمنوا سمجھیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]