کمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمانی یا اسپرنگ ایک لچکیلا مشینی جز ہے جو ہٹاؤ کے تفاعل کے طور پر توانائی ذخیرہ کرتا ہے۔ جب سپرنگ پر قوت لگائی جاتی ہے تو یہ اپنی اصل حالت سے ایک خاص فاصلے پر ہٹتے ہوئے توانائی جذب کرتا ہے۔ یعنی قوت لگانے سے اس پر ہونے والا کام(work) مخفی توانائی کے طور پر محفوظ ہو جاتا ہے۔

استعمال[ترمیم]

گاڑی،گھڑی،بال پوائنٹ پین،زیور،کھلونے، تالے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]