لاہور جڑانوالہ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاہور – جڑانوالہ روڈ
سگیانوالہ بائی پاس روڈ
Route information
Maintained by محکمہ شاہرات پنجاب
Length98 کلومیٹر (61 میل)
Major junctions
Fromشاہدر موڑ، شاہدرہ باغ
Major intersectionsشرقپور شریف
موڑ کھنڈا
بچیکی
To240 موڑ، جڑانوالہ
Location
Countryپاکستان
Highway system


لاہور جڑانوالہ روڈ (انگریزی: Lahore-Jaranwala Road) جو مقامی طور پر جڑانوالہ روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جڑانوالہ کو لاہور سے براستہ بچیکی، موڑ کھنڈا اور شرقپور شریف ملاتی ہے۔[1]

دیگر معلومات[ترمیم]

  • سڑک کی طوالت: 98 کلومیٹر
  • 4 رویہ
  • سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Highways Department | Punjab Portal"۔ punjab.gov.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017