گوننگ پادانگ کلاں سنگی مقام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گوننگ پادانگ کلاں سنگی مقام (انگریزی: Gunung Padang Megalithic Site) انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں واقع دنیا کا قدیم ترین اہرام نما ڈھانچہ ہے۔یہ 15 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے[1]۔

تاریخ[ترمیم]

گوننگ پادانگ کا ایک نظارہ

اس جگہ کے وجود کا تذکرہ Rapporten van de Oudheidkundige Dienst (آثار قدیمہ کی رپورٹ، 1914ء) میں موجود ہے۔ ڈچ مؤرخ این جے کروم نے بھی 1949ء میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔ قومی آثار قدیمہ کے تحقیقی مرکز کے ملازمین اس جگہ کا 1979ء میں دورہ کر چکے ہیں تاکہ وہاں کی باقیات، تاریخ اور ارضیات]] کا مطالعہ کیا جا سکے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]