اسٹیبل کوئن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسٹیبل کوئن (انگریزی: Stablecoin) اُن کرپٹو کرنسیز کو کہا جاتا ہے جس کی قدر حقیقی زندگی کے ا ثاثہ جات جیسے ڈالر یا سونے کی قدر سے مشروط کر دی جاتی ہے۔ یہ کرنسی حقیقت میں ڈالر یا سونے کے متبادل کے طور پر ہی استعمال ہوتی ہے۔

مرکزی اسٹیبل کوئن[ترمیم]

اثاثہ جات پر مبنی کرپٹو کرنسی اپنی تعریف کے اعتبار سے مرکزی زیر انتظام ہوتی ہے کیوں کہ قابو میں رکھنے والے مرکزی ادارے پر لازم ہے کہ وہ قابل لمس وجود والے اثاثے کی نظامت کرے۔[حوالہ درکار]

اسٹیبل کوئن کی سب سے اہم خوبی اس کا استحکام ہے جو عمومًا کرپٹو کرنسیوں میں مفقود ہوتا ہے۔ تاہم یہی اس کی خرابی بھی ہوتی ہے کیوں کہ ایک مرکزی ایجنسی کے وجود کی ضرورت ابھرتی ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]