تبادلۂ خیال صارف:عاشق علی (ایڈیٹر)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید عاشق علی (ایڈیٹر)

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,054 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 11:03، 29 دسمبر 2018ء (م ع و)

فروری 2019[ترمیم]

Information icon آداب! میں BukhariSaeed آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ عرض مدعا یہ ہے کہ آپ کی حالیہ شراکتوں کو اشتہاری مندرجات پر مشتمل ہونے کی بنا پر انہیں واپس پھیر دیا گیا ہے۔ ویکیپیڈیا کو تشہیر و تبلیغ کے "منبر" کے طور پر استعمال کرنا ہماری پالیسی کے خلاف اور ممنوع ہے؛ ویکیپیڈیا کے مضامین معروضی، با حوالہ اور غیر جانبدار ہونے چاہئیں۔ امید ہے آئندہ اس امر کا خیال رکھیں گے۔ ممنون! — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:43، 7 فروری 2019ء (م ع و)

تاریخی افسانہ نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ تاریخی افسانہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 8 فروری 2019ء، بوقت 1 بج کر 24 منٹ (بھارت) 19:54، 7 فروری 2019ء (م ع و)


کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے[ترمیم]

عاشق بھائی کھوار ویکپیڈیا [1] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:48، 15 مئی 2019ء (م ع و)

عنوان کی منتقلی[ترمیم]

آداب!

سر عام ٹی وی پروگرام لکھنے کے لیے بے حد شکریہ! چونکہ لفظ سر عام کے اردو زبان میں اور بھی کئی معانی و مطالب ہو سکتے ہیں، اس لیے آپ کے عنوان میں ایک معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ اب یہ عنوان سر عام (ٹی وی پروگرام) کر دیا گیا ہے۔ گزارش ہے کہ اس تبدیلی کو نوٹ فرمائیں اور اپنا گراں قدر تعاون حسب سابق جاری رکھتے ہوئے ہمیں ممنونیت کا موقع فراہم کریں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29، 20 مئی 2019ء (م ع و)

جولا‎ئی 2019ء[ترمیم]

Stop icon with clock
ویکیپیڈیا میں آپ کی ترمیم کاری پر پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ آپ نے ویکیپیڈیا کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
اگر آپ کی رائے میں یہ پابندی غلط ہے تو ذیل میں {{پابندی ختم|وجہ تحریر کریں}} درج کریں۔ نیز جس منتظم نے آپ پر پابندی لگائی ہے، اگر آپ اسے متوجہ کرنا چاہیں تو {{سنیے|منتظم کا نام تحریر کریں}} کو استعمال کر سکتے ہیں۔

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

معمولی اعزاز
پنجابی فلموں کے لئے- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:02، 4 نومبر 2020ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

محترم عاشق علی (ایڈیٹر)،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)