2019ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

دسمبر[ترمیم]

1[ترمیم]

  • زینب نوید، 32 سال، پاکستانی-امریکی مقالبہ حسن میں اول قرار پانے والی ماڈل، مس پاکستان ورلڈ (2012)، شارعی حادثہ۔[1]
  • شیلے موریسن، 83 سال، امریکی اداکارہ (ویل اینڈ گریس، دی فلائنگ نن، جنرل ہاسپٹل)، حرکٹ قلب بند ہونے سے۔[2]

2[ترمیم]

18[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

10[ترمیم]

  • ٹی این سیشن، 86 سال، بھارتی سرکاری ملازم، سربراہ اعلیٰ برائے عام انتخابات (1990–1996) اور کابینہ سیکرٹری (1989)،حرکٹ قلب بند ہونے سے۔[4]

7[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

2[ترمیم]

  • جولی گبسن، 106 سال، سو سال سے زیادہ عمر پانے والی امریکی اداکارہ و گلوکارہ۔[6]

4[ترمیم]

  • ڈائین کیرول، 84 برس، امریکی اداکارہ (جولیا، ڈائنیسٹی، وائٹ)، ٹونی انعام یافتہ (1962)، سرطان۔[7]

27[ترمیم]

31[ترمیم]

گذشتہ مہینے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]