عالمی سیاحت تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی سیاحت تنظیم
(ہسپانوی میں: ONU Turismo)[1]
(انگریزی میں: UN Tourism)[2]
(فرانسیسی میں: ONU Tourisme)[3]
(عربی میں: الأمم المتحدة للسياحة)[4]
(آسان چینی میں: 联合国旅游组织)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخفف UNWTO, WTO
ملک ہسپانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر میڈرڈ، اسپین
تاریخ تاسیس 1975؛ 49 برس قبل (1975)
قسم خصوصی ادارہ
سربراہ Zurab Pololikashvili
جدی تنظیم اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل
باضابطہ ویب سائٹ unwto.org

عالمی سیاحت تنظیم (انگریزی: World Tourism Organization) اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ ہے جس کا مقصد سیاحوں کی آمد و رفت کی ترقی کے لیے اقدامات کرنا ہے تاکہ بین الاقوامی تعلقات کو فروغ حاصل ہو، مختلف ممالک کے درمیان سیاحوں کی آمد و رفت سے ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور استحکام پیدا ہو سکے اور اس طرح معاشی اور سماجی زندگی میں ترقی ہو سکے۔ یہ ادارہ رکن ممالک کے درمیان آزادانہ آمد و رفت کا انتظام کرتا ہے۔ سیاحت کے متعلق قواعد و ضوابط اور معقول طریقوں کا بند و بست کرتا ہے، نیز یہ ادارہ رکن ممالک کی معاشی و سماجی زندگی میں تعاون کے ذرائع بھی فراہم کرتا ہے۔ اس وقت 158 مملک اس ادارے کے رکن ہیں۔ اس کا صدر دفتر اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ میں قائم ہے۔ سربراہ کو سیکریٹری جنرل کہا جاتا ہے۔ موجودہ سیکریٹری جنرل جارجیا کے Zurab Pololikashvili ہیں۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب La OMT se convierte en “ONU Turismo” a fin de marcar una nueva era para el sector mundial — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
  2. ^ ا ب UNWTO Becomes “UN Tourism” to Mark A New Era for Global Sector — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
  3. ^ ا ب L’OMT devient « ONU Tourisme », ouvrant une nouvelle ère pour le secteur mondialement — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
  4. ^ ا ب منظمة السياحة العالمية تصبح "الأمم المتحدة للسياحة"، مواكبة لدخول قطاع السياحة في عهد جديد — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
  5. ^ ا ب 联合国世界旅游组织易名“联合国旅游组织” 标志着全球旅游业进入新时代 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جنوری 2024
  6. سید محمود خاور، اقوام متحدہ کی کہانی، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2004ء، ص 33