دیریبویو ایونیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیریبویو ایونیو

دیریبویو ایونیو (انگریزی: Dereboyu Avenue) (ترکی زبان: Dereboyu Caddesi) رسمی طور پر محمد عاکف ایونیو (ترکی زبان: Mehmet Akif Caddesi) شمالی نیکوسیا میں مصروف ترین ایونیو [1] اور تفریحی مرکز ہے۔

دیریبویو سے مراد دریا کے پاس کی جگہ ہے۔ حالانکہ روایتی طور پر اس سے مراد محمد عاکف ایونیو ہی سے جو پیدیوس ندی سے متصل ہے، تاہم اس کو وسعت دی گئی ہے اور اس میں وہ علاقے کو بھی شامل کیا گیا ہے جو پڑوس کے عثمان پاشا ایونیو پر محیط ہے۔ یہ ایونیو اس خط خضرا تک جاتا تھا شمال مغرب سے جنوبی محور تک پھیلتا ہے۔ اس میں شمالی قبرض کی لمبائی 1,500-1,600 میٹر ہے۔[2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Yeni uygulama 23 Şubat'ta devrede" (بزبان التركية)۔ Haber Kıbrıs۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015 
  2. Dereboyu Street