مونگو ڈی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(انگریزی: MongoDB)

مونگو ڈی بی
تیار کردہMongoDB Inc.
ابتدائی اشاعتفروری 11، 2009؛ 15 سال قبل (2009-02-11)
مستحکم اشاعت4.0.5 / 19 دسمبر 2018؛ 5 سال قبل (2018-12-19)
نمائشی اشاعت4.1.5 / 7 نومبر 2018؛ 5 سال قبل (2018-11-07)
ارتقائی حالتActive
پروگرامنگ زبانسی++، سی (پروگرامنگ زبان) اور جاوا اسکرپٹ
آپریٹنگ سسٹمونڈوز وسٹا and later, لینکس، OS X 10.7 and later, سولیرس، FreeBSD
دستیاب زبانیںEnglish
صنفDocument-oriented database
اجازت نامہVarious; see § Licensing

مونگو ڈی بی ڈیٹا بیس کی ایک قسم ہے۔ یہ No-SQL ٹائپ ڈیٹا بیس ہوتا ہے اوربہت بڑے ڈیٹا کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ ایک دستاویزی ڈیٹا بیس (document database) ہے جس میں عبور کرنے (scalability) اور لچک داری (flexibility) کا امتزاج ہے جس میں استفسار (query) اور اشاریہ بندی (indexing) کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی صلاحیت ہے۔[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]